ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور ایئرپورٹ پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور ایئرپورٹ پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور ایئرپورٹ پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور ایئرپورٹ پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا، واقعہ کی تحقیقات کا حکم بھ دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ے کہ فائرنگ کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے، فائرنگ کے واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔  

Shazia Bashir

Content Writer