جنید ریاض:تمام سرکاری سکولوں سے فی طالب علم لاگت کی تفصیلات طلب, سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تفصیلات طلب کی گئیں.
مراسلہ کے مطابق یکم جولائی 2025 تا 31 دسمبر 2025 کا مکمل ،تصدیق شدہ ڈیٹا ء فراہم کیا جائے، پرائمری ،ایلمنٹری ،ہائی اور ہائرسکینڈری سکولوں سے الگ الگ ڈیٹا کا مانگا گیا۔
ایجوکیشن اتھارٹی کے دفاتر کی تنخواہوں کو اس حساب میں شامل نہیں کیا جائے گا، پانچ جنوری تک ڈیٹاء ہر صورت محکمہ سکول ایجوکیشن بھجوانا ہوگا، تاخیر یا نامکمل ڈیٹا ہرگز قابلِ قبول نہیں ہوگا۔