محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

Mahmood ur Rasheed, PTI, May9, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پولیس نے محمود الرشید کو پیش کر دیا۔  عدالت نے محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی۔ 

سیشن جج نے محمود الرشید کا چالان پیش نہ کرنے پرتفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔  محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

عدالت نے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو فوری کارروائی کی ہدایت کی فوری کارروائی کی جائے۔