ویب ڈیسک: موسم سرما اپنے جوبن پر, درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ, شہر کی فضا تاحال آلودہ، مجموعی شرح آلودگی 178 تک پہنچ گئی
لاہور کا موسم سرد ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 3 اور زیادہ سے زیادہ 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دوسری طرف لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آگیا ہے۔ شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 178ریکارڈ کئی ہے۔
جبکہ مختلف علاقوں میں آلودگی کی شرح مختلف ریکارڈ کی گئی ہے۔ شاہدرہ میں 433، کوٹ لکھپت میں 406، ڈی ایچ اے فیز 8 میں 318 ریکارڈ کی گئی ہے۔