سانپ کو ہاتھ لگانے پر عائزہ خان کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

Ayeza Khan video
کیپشن: Ayeza Khan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمدساجد) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں ان کی مقبولیت کا انداز اس بات سے بھی لگایا جاسکاتا ہے کہ  انسٹاگرام پر کے فالوورز کی تعداد 8۔1 ملین ہے، اداکارہ جو بھی اپنی ویڈیو یا تصاویر شیئر کرتی ہیں تو سوشل میڈیا پر مقبول ہوجاتی ہے، عائزہ خان کی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ ایک زندہ سانپ کو ہاتھ لگا رہی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں، سول میڈیا پر ان کو اکثر متحرک دیکھا جاسکتا ہے، عائزہ خان ان دنوں فیملی کے ساتھ چھٹیاں منارہی ہیں اپنی بیٹی کے ساتھ سیرو تفریحی کرتے اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر بھی شیئر جن میں ان کی بیٹی حورین تیمور کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔شیئر کی گئی تصاویر سے پتہ چل رہا ہے کہ اداکارہ نے یہ تصاویر دبئی کے کسی تفریحی مقام پر بنائی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ کی ایک ویڈیو بھی خوب وائرل ہورہی ہے جس میں ان کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک زندہ سانپ کے پاس موجود ہیں۔ ماسک لگائےاداکارہ نے ہمت دکھاتے سانپ کو ہاتھ لگایاجبکہ بیٹی حورین تیمور ماں سے کچھ فاصلے پر کھڑی یہ سارا منظر دیکھ رہی ہے۔ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز شیئر ہورہی ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer