ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم اے پرائیوٹ امتحانات کا شیڈول جاری، 13فروری سے آغاز

 ایم اے پرائیوٹ امتحانات کا شیڈول جاری، 13فروری سے آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر رشید) اردو یونیورسٹی کراچی نےا ایم اے پرائیوٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا، امتحانات 13فروری 2026ء سے شروع ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق اردو یونیورسٹی  کراچی کے زیر اہتمام  ایم اے پرائیوٹ سال اول و دوئم کے امتحانات 13فروری 2026ء سے شروع ہونگے۔ایم اے سال اول کے امتحانات صبح 10بجے تا دوپہر ایک بجے اورایم اے سال دوئم کے امتحانات دوپہر ڈھائی بجے سے ساڑھے پانچ بجے کے درمیان ہونگے ۔

امتحانی مرکزایم ایس سی بلاک، گلشن اقبال، کراچی اور امتحانی مرکز وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں میں ہونگے۔