سٹی 42: مظفرآباد اور گردونواح میں ہلکی بارش، پہاڑوں پہ برفباری شروع ہوگئی ۔
مظفرآباد کے علاقے پیرچناسی، کوہ مکڑا، کوہ پیرہسی مار پہ تازہ برفباری سے سردی پھر بڑھ گئی۔
پاکستان سے آنے والے سیاح براہ راست برفباری کا نظارہ کر رہے ہیں ۔ ایس ڈی ایم اے نے سیاحوں کو محتاط سفر کی ہدایت کردی ۔