لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس آج بھی بد ترین

smog in Lahore today
کیپشن: smog in lahore today
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :  لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس آج بھی بد ترین۔دنیا بھر کے آلودہ شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر برا جمان،لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 247 ریکارڈ کیا گیا۔
دنیا بھر کے آلودہ شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر برا جمان،لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 247 ریکارڈ کیا گیا۔  فتح گڑھ 422،گلبرگ مراتب علی روڈ 345،کوٹ لکھپت 319،انارکلی 316،بحریہ آرچرڈ 316،ڈی ایچ اے فیز 8 پر 312 ایئر کوالٹی انڈکس ریکارڈ کیا گیا۔مال روڈ 290 اور ماڈل ٹاؤن پر فضائی آلودگی کی شرح 384 ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران  لاہورکاموسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ، پانچ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلنے کاامکان،ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد تک  رہنے کاامکان،شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 10 اور زیادہ سے زیادہ 24 سینٹی گریڈ تک  جانے  کا امکان۔