ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران نے اپنی فضائی حدود میں عائد پابندیاں اٹھا دیں

ایران نے اپنی فضائی حدود میں عائد پابندیاں اٹھا دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ایران نے اپنی فضائی حدود میں عائد باقی ماندہ پابندیاں بھی اٹھا دیں۔
 ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فضائی حدود اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آگئی ہیں اور تہران کا مہرآباد بین الاقوامی ہوائی اڈہ دوبارہ چوبیس گھنٹے فعال ہوگیا ہے۔

اسرائیل کے ساتھ جنگ کے دوران 13 جون سے 24 جون تک ایرانی فضائی حدود مکمل طور پر بند تھیں۔