ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق چیئرمین پی سی بی انتقال کر گئے

سابق چیئرمین پی سی بی انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے۔

اس حوالے سے ان کے داماد نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی۔داماد عارف سعید کے مطابق اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر