ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورشہرمیں کہاں اورکتنی بارش ہوئی؟اعدادوشمارجاری

لاہورشہرمیں کہاں اورکتنی بارش ہوئی؟اعدادوشمارجاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دورِنایاب: لاہور شہرمیں کہاں اورکتنی بارش ہوئی اعدادوشمارسامنے آگئے ، سب زیادہ بارش تاج پورہ میں 6۔8 ریکارڈ کی گئی ۔

تفصیلات کےمطابق لاہور شہر کے لکشمی چوک میں1ملی میٹر،اپر مال پر2.2ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی جبکہ مغل پورہ میں 5.6 اورتاج پورہ میں 8.6ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی۔

نشتر ٹاؤن میں1.6 اورڈیفنس روڈ پر1.6ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی ہے، شادی پورہ میں 3.6اورسگلیاں میں 0.2ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی ہے۔