ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آسٹریلین وزیراعظم انتخابی مہم کے دوران اسٹیج سے گر پڑے

آسٹریلین وزیراعظم انتخابی مہم کے دوران اسٹیج سے گر پڑے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز انتخابی مہم کے دوران ایک تقریب میں اسٹیج سے گر گئے۔

یہ واقعہ نیو ساؤتھ ویلز کے علاقے لوویڈیل میں مائننگ اینڈ انرجی یونین کانفرنس کے دوران پیش آیا، جہاں وہ تقریر کے بعد تصاویر کھنچواتے ہوئے اسٹیج سے نیچے گر پڑے۔اس حادثے کے فوراً بعد عملے کے ارکان نے ان کی مدد کی اور البانیز نے حاضرین کو اشارہ دیا کہ وہ محفوظ ہیں۔

بعد ازاں انہوں نے ایک ریڈیو انٹرویو میں اس واقعے کو معمولی قرار دیتے ہوئے وضاحت کی کہ انکی صرف ایک ٹانگ پھسلی تھی۔ ​