روس کا مشرقی ساحل خوفناک زلزلے سے لرزاُٹھا

روس کا مشرقی ساحل خوفناک زلزلے سے لرزاُٹھا
کیپشن: Earthquake
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: روس کا مشرقی ساحل خوفناک زلزلے سے لرزاُٹھا۔ریکڑز سکیل پر زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی۔

امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی زیرزمین گہرئی 100 کلومیٹر تھی۔ امریکی سونامی وارننگ سسٹم کے مطابق زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پایا جارہا ہےتاہم ابھی کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر