ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماڈل زرین خان پر ساتھی ماڈل اور اس کے دوستوں کا تشدد ؛وزیر اعلیٰ سے انصاف کی اپیل

 ماڈل زرین خان پر ساتھی ماڈل اور اس کے دوستوں کا تشدد ؛وزیر اعلیٰ سے انصاف کی اپیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : ماڈل زرین خان پر ساتھی ماڈل اور اس کے دوستوں  نے تشدد  کیا۔
تشددسےزرین خان کے بازو اور چہرے پر چوٹیں آئیں۔
زرین خان نے تھانہ ڈیفنس سی میں درخواست دے دی۔زرین خان نے  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے انصاف کی اپیل کردی ۔