ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورسمیت صوبہ بھرکے سرکاری سکولوں میں ہفتہ صفائی منایاجائیگا

لاہورسمیت صوبہ بھرکے سرکاری سکولوں میں ہفتہ صفائی منایاجائیگا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریا ض :لاہورسمیت صوبہ بھرکے سرکاری سکولوں میں ہفتہ صفائی منایاجائیگا،بچوں کو صفائی سے متعلق آگاہی لیکچر دیا جائے گا۔
تفصیلا ت کے مطا بق صفائی کی اہمیت کےبارےمیں زیرو پریڈ ٹائم ٹیبل میں شامل کیا جائے گا،بچے سکولوں میں صفائی کیلئے اساتذہ کا ساتھ دیں گے،تمام ایجوکیشن اتھارٹیز ہفتہ صفائی کےبارے میں احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گی۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیاہے۔