ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق کپتان سرفراز احمد بڑی مشکل میں پھنس گئے

سابق کپتان سرفراز احمد بڑی مشکل میں پھنس گئے
کیپشن: sarfraz ahmad
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  سابق کپتان سرفراز احمد  پر نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں  جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق  قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کراچی اور بلوچستان کے درمیان کھیلے گئے میچ میں سندھ کی ٹیم کی نمائندگی کی۔ ان پر پی سی بی کی جانب سے 30 فیصد   جرمانہ عائد کیا  گیا ہے ۔ سرفراز احمد پی سی بی لیول ون کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کے خلاف میچ میں سرفراز احمد نے آؤٹ ہونے کے بعد نامناسب رویہ اپنایا تھا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر