ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویل چیئر ٹی ٹونٹی سیریز؛ پاکستان نے 3.1 سے جیت لی

ویل چیئر ٹی ٹونٹی سیریز؛ پاکستان نے 3.1 سے جیت لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پاکستان نے افغانستان کے خلاف ویل چیئر ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-3سے جیت لی 

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی ،پاکستان ویل چئیر کرکٹ ٹیم کو جیت کے لئے 156رنز کا ہدف ملا 

افغانستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 155رنز بنائے

جابر صافی 38، منصور عادل 14،آصف صفر پر آوٹ ہوئے،رئیس خان 14،اباسین 15،زر عالم 23رنز بناسکے،رحیم اللہ  14اور اکبر 10رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ رہے

پاکستان کے جانب سے محمد فیاض 2،ایوب اور احمد یار نے ایک ایک وکٹ حاصل کی

پاکستان نے مطلوبہ ہدف 14.4اوورز میں 156رنز بنا کر  ایک وکٹ کے نقصان پرپورا کرلیا گوہر آفریدی 64، اسامہ طارق نے 60رنز کیا شاندار اننگز کھیلی 

محمد فیاض 24رنز بنا کر آوٹ ہوئے افغانستان کی جانب سے میر اکبر ایک وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے 

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز  یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کھیلی گئی