ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا کل ضلعی کچہری میں ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا کل ضلعی کچہری میں ہڑتال کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کل ضلعی کچہری میں ہڑتال کا اعلان کردیا ۔ 

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے جاری علامیے کے مطابق پولیس کا ضلعی کچہری میں داخلہ  بند رہےگا، وکیل عدنان عباسی کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ملزمان کو کٹہرے میں لایا جائے، پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا، تاحال پولیس اہلکاروں کو گرفتار نہیں کیاگیا، پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرنے کے لیے تین دن کا وقت دیاگیاتھا۔ 

علامیے میں کہا گیا کہ ضلعی کچہری میں کل ہرتال ہوگی، پولیس کا داخلہ بند ہوگا، پولیس اہلکاروں کی تاحال گرفتاری نہ ہونے پر احتجاج کی بھی کال دی جائے گی ۔