ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور 197 ٹریفک حادثات؛ 240 افراد زخمی 

 لاہور 197 ٹریفک حادثات؛ 240 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 197 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 240 افراد زخمی ہوئے،102 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 138 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی، حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے