ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

کویت میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : کویت میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

 کویت کی وزراء کونسل کی جانب سے جمعرات 5 جون سے اتوار 8 جون 2025ء تک سرکاری طور پر تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ 

چھٹیوں کے بعد پیر 9 جون کو آرام کا دن ہوگا اور منگل 10 جون کو دوبارہ کام شروع ہوگا۔