شہباز علی:بارش سےکھیلوں کی سرگرمیاں متاثر،شہرمیں گزشتہ رات ہونیوالی بارش کےباعث کھیلوں کی آؤٹ سرگرمیاں معطل کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزبارش ہونےکے باعث مختلف ایونٹس کےمیچزملتوی ہوگئے،انور میموریل ویٹرنز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچز ملتوی ہو گئے،نیو اتفاق کرکٹ لیگ کے میچز بھی ملتوی ہوگئے۔
میچز کے نئے شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔