ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طوفانی بارشیں:پی ڈی ایم اے نےالرٹ جاری کردیا

طوفانی بارشیں:پی ڈی ایم اے نےالرٹ جاری کردیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 کلیم اختر:  لاہور سمیت پنجاب بھرمیں آج طوفانی بارش کاامکان،پی ڈی ایم اے نے ریسکیوسمیت انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا۔

  ڈی جی عرفان علی کاٹھیا کی ہدایات جاری کردی ریسکیوسمیت ضلعی انتظامیہ الرٹ رہے۔

    پی ڈی ایم اے  کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 4 مئی تک جاری رہے گا۔

 ڈی جی نے نے کہا کہ  موسمی صورتحال میں آسمانی بجلی کی گرج چمک کےامکانات زیادہ ہیں ، آئندہ 3روزمیں آسمانی بجلی کےگرنےکے خدشات ہیں،آسمانی بجلی سےبچاؤکیلئےمحفوظ مقامات پررہیں،خراب موسمی صورتحال میں کھلےآسمان تلےہرگزنہ جائیں ۔

ڈی جی پی ڈی ایم اےنے زخمیوں کوبہترین طبی امدادفراہم کرنےکی ہدایت کردی۔