نہم جماعت کے امتحانات کا آغاز 19 مارچ سے ہوگا

نہم جماعت کے امتحانات کا آغاز 19 مارچ سے ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور بورڈ کی جانب سے جماعت نہم کی رول نمبر سلپ اپ لوڈ کردی گئی ہے۔
نہم جماعت کے امتحانات کا آغاز 19 مارچ سے ہوگا۔رواں سال اڑھائی لاکھ سے زائد بچے امتحان دیں گے، پرائیویٹ امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے رول نمبر سلپ ڈاون لوڈ کرسکیں گےجبکہ ریگولر امیدواروں کو اپنے ادارے سے رول نمبر سلپ ملے گی۔