ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہباز علی: لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس کے موقع پر بتایا کہ پہلے ون ڈے میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کو برقرار رکھا گیا ہے اور پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

یاد رہے کہ پاکستان نے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر رکھی ہے۔