زاہد بشیر :آزاد کشمیرکےتعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
آزادکشمیر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے میں 8 جون سے گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔
وادی بھر میں تمام سکولز، کالجز اور دیگر تعلیمی ادارےبند رہیں گے۔