ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تائیوان: فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

تائیوان: فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:تائیوان کی فضائیہ کا تربیتی طیارہ ٹی 34 گر کر تباہ ہو گیا۔

تائیوان کی وزارتِ دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ طیارے میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے، حادثہ مشق کے دوران انجن فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔

واقعے کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ۔