سٹی 42: مانسہرہ شہر سمیت گردونواح میں ہلکی بارش شروع ہوگئی
مانسہرہ بالاکوٹ وادی کاغان ناران میں بھی بارش ہو رہی ہے ،
مانسہرہ بیسر، لولو سر جھیل اور بابو سرٹاپ پر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ، سیاحوں کے لیے گرم موسم میں ٹھنڈی ہواؤں کے جھونکے اور موسم خوشگوار ہوگیا ، برفباری نے سیاحوں کےلیے سیر کا مزہ دوبالا کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App