کومل اسلم :محکمہ سیاحت پنجاب کے ہیڈ آفس میں کئی اہم آسامیاں بدستور خالی ہیں۔
ذرائع کے مطابق محکمہ سیاحت پنجاب کے ہیڈ آفس میں کئی آسامیاں خالی ہیں۔خالی آسامیوں پر نہ پروموشن دی گئی اورنہ ہی کسی کو تعینات کیا گیا،ڈپٹی جنرل مینجر کی 4سیٹیں ، 1سیٹ جنرل مینجر ایتھم کی بھی خالی ہے۔کمیونیکشن آفیسر ہیڈ آفس میں بھی سیٹ خالی ہے۔
جنرل مینجر ایتھم کی سیٹ پر پچھلے 1سال سے ساجد ترمذی تعینات کئے گئے۔پرنسپل ایتھم فواد اعوان بطور پرنسپل اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔محکمے سے ریٹائرڈ ہونے والے افسران کی سیٹیں تاحال خالی ہیں۔کمیونیکشن آفیسر کا ایڈیشنل چارج عثمان قریشی کے پاس ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈگری ہولڈر چھوٹی 12پڑھے بڑی سیٹوں پر براجمان ہیں۔