ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپریم کورٹ کے حکم پر مخصوص نشستیں بحال، نوٹیفکیشن جاری  

سپریم کورٹ کے حکم پر مخصوص نشستیں بحال، نوٹیفکیشن جاری  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے مخصوص نشستیں بحال کردیں۔

 الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔