ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میاں نواز شریف نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی: مریم نواز

میاں نواز شریف نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی: مریم نواز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمراسلم): مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نوازکی گلبرگ میں فاطمہ اینڈشیری بیوٹی کلینک آمد۔ ڈاکٹرہارون نبی کےکلینک میں چیک اپ کرایا۔اُنہوں نے کہا کہ میاں نوازشریف آج وطن واپس پہنچیں گے۔

مسلم لیگ ن کی سینئررہنمامریم نوازگلبرگ میں فاطمہ اینڈشیری بیوٹی کلینک پہنچی جہاں پرانہوں نے جلد کا معائنہ کرایا۔ مسلم لیگ ن کی رہنمامریم نوازکا کہنا تھاکہ صدرمسلم لیگ ن میاں نوازشریف نےمکہ میں عمرہ کی ادائیگی کرلی ہے ۔انہوں نےملکی سلامتی واستحکام کے لیےبھی خصوصی دعا کی ہے ۔ میاں نوازشریف نےہمیشہ عوام کی خدمت کی ۔ان کی سیاست کامقصدعام آدمی کی بہتری کےلیےکام کرناہے۔

مزید دیکھئے: