ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز مذاکرات آخری مراحل میں ہیں: عباس عراقچی

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز مذاکرات آخری مراحل میں ہیں: عباس عراقچی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز مذاکرات آخری مراحل میں ہیں۔

 ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کے مطابق عمان کے ساتھ مذاکرات کا مقصد آبنائے ہرمز میں باہمی طریقہ کار تلاش کرنا ہے۔

 نئے بحری راستے سے متعلق عمان سے مفاہمت کا مطلب یہ نہیں کہ آبنائے ہرمز کو کھولا یا بند کیا جا رہا ہے۔