ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئی اور نہیں بس شیر، پنجاب سے 10/10: مریم نواز

 کوئی اور نہیں بس شیر، پنجاب سے 10/10: مریم نواز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کوئی اور نہیں بس شیر  ۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے ایکس پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا کہ کوئی اور نہیں بس شیر ! الحمداللہ ۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید لکھا کہ پنجاب سے 10/10الحمداللہ ۔