ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت گر گئی

ڈالر کی قیمت گر گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر کی قیمت گرگئی ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1پیسے کمی  ہوئی   انٹر بینک میں ڈالر   279.12روپے سے کم وہتن 279.11 روپے پر بند ہوا ۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 380.18 روپے پر برقرار    ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 1.22 روپے سستا ہوکر 324.41 روپے کا ہوگیا  ۔اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 1.17 روپے سستا ہوکر  372.36 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 1 پیسے بڑھ کر 76.87 روپے پر پہنچ گیا۔      
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75روپے پر ہی برقرار ہے ۔