قیصر کھوکھر: پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سول سیکرٹریٹ کل جمعہ بروز بند رہے گا۔
اس کے ساتھ ہی جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے روز بھی سیکرٹریٹ کی تمام دفاتر تین دن تک بند رہیں گے۔
اس دوران عوامی خدمات اور دفاتر میں کوئی سرکاری کام نہیں ہوگا، لہٰذا شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس وقفے کے دوران ضروری کام پہلے یا بعد میں نمٹائیں۔
یہ فیصلہ انتظامی اور تعطیلات کے شیڈول کے پیش نظر کیا گیا ہے۔