افسوسناک خبر،سابق چیف جسٹس انتقال کر گئے

افسوسناک خبر،سابق چیف جسٹس انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کرگئے۔

سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری کی نماز جنازہ آج دوپہر 1:30 بجے نماز ظہر مبارک مسجد فیز 5 ڈی ایچ اے کراچی میں ادا کردی گئی۔

واضح رہےکہ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری سندھ ہائیکورٹ کے بھی جج رہ چکےہیں، اس کے علاوہ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری نے بطور صوبائی محتسب، پرنسپل سندھ مسلم لاء کالج میں بھی خدمات انجام دی۔وہ اردو کے معروف ادیب علامہ راشد الخیری کے پوتے تھے۔