عمران خان نے الیکشن 2018 کے حوالے سے بڑا فیصلہ کردیا

عمران خان نے الیکشن 2018 کے حوالے سے بڑا فیصلہ کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا لاہور سمیت چار مقامات سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ۔ کراچی سے بھی الیکشن لڑنے کا تہیہ کرلیا۔

سٹی 42 نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان چارمقامات سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق کپتان کو تجویز دی گئی ہے کہ وہ لاہور، کراچی،میانوالی اور کے پی کے سے الیکشن میں حصہ لیں۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: 10 ارب واپس کرو، پنجاب حکومت کے دروازے پر دستک

عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کراچی سے تو ضرور الیکشن لڑیں گے۔ اور انشااللہ جیت کر بھی دیکھائیں گئے۔ تحریک انصاف کے کھلاڑی بھی جیت کے لیے پرعزم ہیں۔