ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں چھٹی ؟ ضلعی انتظامیہ کی وضاحت سامنے آگئی ۔

راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں چھٹی ؟ ضلعی انتظامیہ کی وضاحت سامنے آگئی ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں کل بدھ کو چھٹی دیئے جانے کی اطلاعات غلط ہیں ۔ 

ضلعی انتظامیہ  کا کہنا  ہے کہ آج سیلابی صورتحال کے پیش نظر تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا ۔کسی ہنگامی صورتحال میں تعطیل پر غور کیا جا سکتا ہے۔