ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور بورڈ نہم کے رزلٹ کا اعلان کل کرے گا

لاہور بورڈ نہم کے رزلٹ کا اعلان کل کرے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور بورڈ نہم کے رزلٹ کا اعلان کل صبح 10بجے کرے گا۔
چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر بدرالسلام تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے۔
سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان نتائج کا اعلان کرینگے۔
رواں سال امتحان میں 40 ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی تھی۔

تعلیمی بورڈ فیصل آباد امتحان میٹرک کلاس نہم کے نتائج کا اعلان  کل 2 ستمبر کو کرے گا۔
فیصل آباد: چیئرمین بورڈ پروفیسر ڈاکٹر رانا بنیامین صبح 10 بجے رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کریں گے۔