ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیابان فردوسی پر سیوریج ڈالے جانیوالے حصے پر سڑک کی از سر نو تعمیر شروع

خیابان فردوسی پر سیوریج ڈالے جانیوالے حصے پر سڑک کی از سر نو تعمیر شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: خیابان فردوسی پرسیوریج ڈالےجانیوالےحصےپرسڑک کی ازسرنوتعمیرکاکام شروع  ہوگیا 
ایل ڈی اےانجینئرنگ ونگ نےسڑک کی ازسرنوتعمیرکاکام شروع کردیا،ایل ڈی اےنےشوکت خانم چوک سےشادیوال چوک جانب روڈکنسٹرکشن کاآغازکیا۔
ایپ ڈی اے کےکنٹریکٹرنےبھاری مشینری لگاکرروڈلیول ٹھیک کرناشروع کردیا،مٹی ڈال کرسڑک کےناہموارحصوں کوٹھیک کیاجارہاہے۔ایپ ڈی اے سڑک کی سب بیس ورک مکمل کرکے کارپٹنگ کرے گا
واساکےکنٹریکٹرنےایل ڈی اےآفس سےشوق چوک کی جانب کھدائی کا کام شروع کردیا