سٹی 42: سبزہ زار ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے 3 مشکوک ملزم گرفتار کرلیے اسلحہ برآمد ہوگیا۔
ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم نے 3 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا، فرار کی کوشش کی ۔
ڈولفن ٹیم نے تعاقب کے بعد ملزمان کو ایل بلاک کے قریب گرفتار کر لیا،گرفتار ملزموں کے قبضہ سے موٹر سائیکل،ایک پستول، گولیاں و میگزینز برآمد ہوئیں ۔
گرفتار ملزموں میں احسن، فیضان، حسنین کارروائی کیلئے تھانہ سبزہ زار کے حوالے کردیا ۔
ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کے مطابق شہریوں کے جان و املاک کی حفاظت کیلئےپرعزم ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App