ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آٹھویں جماعت کا اسیسمنٹ ایگزام 4 روز میں لیا جائیگا

 آٹھویں جماعت کا اسیسمنٹ ایگزام 4 روز میں لیا جائیگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پنجاب ایجوکیشن کیریکلوم ٹریننگ اسیسمنٹ اتھارٹی (Punjab Education Curriculum Training and Assessment Authority) کے زیر انتظام آٹھویں جماعت کا اسیسمنٹ ایگزام 4 روز میں لیا جائے گا۔

پنجاب ایجوکیشن کیریکلوم ٹریننگ اسیسمنٹ اتھارٹی  آٹھویں جماعت کیلئے اسسیسمنٹ میں صرف 4 مضامین کا امتحان لیا جائے گا۔ اردو،انگریزی،حساب اور سائنس کی اسیسمنٹ کی جائے گی۔ تربیت یافتہ عملہ بچوں کا اسیسمنٹ ایگزم لے گا۔

اسیسمنٹ امتحان  پیکٹاکے زیر انتظام لیا جائے گا۔