ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل شروع

teachers
کیپشن: teachers
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : لاہور بھر کے سکولوں میں درجہ چہارم کے 720 ملازمین کی بھرتیوں کا عمل شروع، امیدوار 25 نومبر تک بھرتی کیلئے درخواستیں جمع کرواسکیں گے۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کرلی ہیں،امیدوار 25 نومبر تک ایجوکیشن اتھارٹی کو درخواست جمع کرواسکیں گے۔ہائی اور ہائرسکینڈری سکولوں میں درخواستیں پرنسپل کو جمع کروائی جاسکیں گی ۔

پرائمری اور مڈل سکول کیلئے درخواستیں ڈپٹی ڈی ای اوز کو جمع کروائی جاسکیں گی،بھرتی کیلئے تعلیمی قابلیت میٹرک سائنس رکھی گئی ہے،عمر کی حد 18 سے 40 سال مقرر کی گئی ہے،مقررہ تاریخ کے بعد کسی بھی امیدوار سے درخواست وصول نہیں کی جائے گی۔