ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 11: چھٹی کے باوجود ٹکٹس کی فروخت جاری

پی ایس ایل 11: چھٹی کے باوجود ٹکٹس کی فروخت جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے اہم میچز کیلئے ٹکٹس کی فروخت چھٹی کے دن بھی جاری ہے، شائقین آج ہونے والے ایلیمینیٹر 2 اور فائنل کے ٹکٹس حاصل کر سکتے ہیں۔

ٹکٹس ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز کے 18 مراکز اور آن لائن دستیاب ہیں۔ ایلیمینیٹر 2 کیلئے ٹکٹ کی قیمت 1000 روپے سے شروع ہو کر 12 ہزار روپے تک ہے، جبکہ فائنل میچ کے ٹکٹس 1500 سے 12 ہزار روپے میں فروخت ہو رہے ہیں۔

آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایلیمینیٹر 2 کا میچ کھیلا جائے گا، جس میں حیدرآباد اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدِ مقابل ہوں گی۔