ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ میں سسرالیوں کے تشدد سے خاتون جاں بحق

کاہنہ میں سسرالیوں کے تشدد سے خاتون جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کاہنہ میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی
شوہر نے اہلخانہ کے ساتھ مل کر خاتون فاطمہ کو تشدد کا نشانہ بنایا،،پولیس کے مطابق فاطمہ کی علی اعظم سے 5 سال قبل شادی ہوئی تھی،مقتولہ اور ملزم کے درمیان گھریلو ناچاقی پر اکثر جھگڑا رہتا تھا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے لاش مردہ خانے منتقل کر دی ، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ فاطمہ نے ویلنشئا ٹاون کے علی اعظم سے دوسری شادی تھی ۔فاطمہ پر اسکے شوہر علی اعظم اور سوتیلے بیٹے ریان علی نے تشدد کیا۔ ملزم تشدد کرکے مقتولہ کو ایور کئیر ہسپتال واپڈا ٹاون لے کر آئے۔ہسپتال انتظامیہ نے فاطمہ کی موت کی تصدیق کی۔