معروف ماڈلز اور اداکاراؤں کی بچپن کی تصاویر دیکھیں 

Actresses,City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) نامور اداکارہ مہوش حیات اور صنم سعید بچپن میں کیسی نظر آتی تھیں اس تصویری جھلک میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔

اداکارہ مایا علی کا شمار معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے انہوں نے بہت سی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ،ان کے بچپن کی تصویر میں بھی وہ  بہت کیوٹ سی نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ سجل علی اورصبور علی بچپن میں کیسی نظر آتی تھیں تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ اقراء عزیز کے بچپن کی تصویر ۔

اداکارہ یمنی زیدی بچپن میں ایسی نظر آتی تھیں۔

 زیر نظر تصویر میں اداکارہ عروہ حسین اور ماورہ حسین  معصوم بچپن