پرندے نے اسرائیلی پرچم اتار کر نیچے پھینک دیا، ویڈیو وائرل

پرندے نے اسرائیلی پرچم اتار کر نیچے پھینک دیا، ویڈیو وائرل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بڑی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں پرندے کو اسرائیلی جھنڈا اتارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پرندہ اسرائیلی جھنڈے کے پول پر بیٹھا ہوا ہے اور اپنی چونچ کی مدد سے جھنڈے کو آہستہ آہستہ اوپر کی جانب کھینچ رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جھنڈا پول سے اتر کر نیچے گر جاتا ہے۔ پس منظر میں مرد اور عورت کی آواز بھی سنی جا سکتی ہے جو غالباً پرندے کو جھنڈا اتارنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر پرندہ جھنڈا اتار کر ہی دم لیتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)