ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ایرانی میزائل حملوں کے باوجود برج خلیفہ پر لائٹ شو ،رونقیں برقرار

 ایرانی میزائل حملوں کے باوجود برج خلیفہ پر لائٹ شو ،رونقیں برقرار
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:امریکی و اسرائیلی حملوں کے جواب میں ایران کے خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کے باوجود دبئی کی رونقیں برقرار ہیں۔

 گزشتہ روز ایران کی جانب سے میزائل حملہ کیا گیا جو دبئی کے ایک مشہور ہوٹل کے قریب گرا تھا۔

 ایران کے میزائل حملوں کے باوجود دبئی کی رونق برقرار ، دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پرلائٹ شوکا سلسلہ نہ رُکا، رنگارنگ لائٹس سے دبئی کی خوبصورتی اجاگر ہوتی رہی۔

 اس کے علاوہ شیخ محمد بن راشد المکتوم میدان ریس کورس گئے اور لوگوں سے بھی ملے جس سے دنیا کو پیغام ملا کہ دبئی میں زندگی کی رونقیں بحال ہیں۔