ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوکرینی صدرکا ڈونلڈ ٹرمپ سے تلخ کلامی پرمعافی مانگنے سے انکار

یوکرینی صدرکا ڈونلڈ ٹرمپ سے تلخ کلامی پرمعافی مانگنے سے انکار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:یوکرینی صدر زیلنسکی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے تلخ کلامی پرمعافی مانگنے سے انکار کردیا۔

یوکرینی صدر زیلنسکی کہتے ہیں اگر ممکن ہو بھی جائے تو بھی وائٹ ہاؤس واپس نہیں جاؤں گا، آج وائٹ ہاؤس میں جو کچھ ہوا وہ اچھا نہیں ہوا، یوکرین کیلئے امریکا کے بغیر روس کو روکنا مشکل ہے۔

زیلنسکی نے مزیدکہا کہ امریکا کے ساتھ یقیناً تعلقات کو بچایا جا سکتا ہے، ایک شراکت دار کے طور پر امریکا کو کھونا نہیں چاہتے۔