ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طلبا کیلئے اچھی خبر، آسٹریا میں سکالرشپ کا سنہری مواقع

طلبا کیلئے اچھی خبر، آسٹریا میں سکالرشپ کا سنہری مواقع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : طلبا کے لئے اچھی خبر , آسٹریا میں سکالرشپ کے لئے مواقع آگیا ۔ 

آسٹریا کے تعلیمی اداروں میں تحقیق کے لئے اپلائی کرنے کی آخری  تاریخ سات جولائی مقرر کی گئی ہے۔ پہلے چھ ماہ تک تحقیق کے لئے طلبا کو مالی اخراجات کے لئے سکالر شپ ملے گی۔ 

ایچ ای سی نے اسکالرشپ میں اپلائی کے لیے  آخری تاریخ کا اعلان کردیا۔