ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ

شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہورشہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ 

ہواؤں کی رفتار 6 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ، ہوا میں نمی کا تناسب 31 فیصدریکارڈ کیا گیا ہے، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جبکہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہنےکی توقع ہے۔ 

محکمہ موسمیات نے کہا کہ شہر میں آج 20 فیصد تک بادل برسنے کے امکانات ہیں، پانچ جون تک شہر میں بارش کے بھی امکانات ہیں۔ 

محکمہ موسمیات نے پانچ جون تک مطلع ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کردی۔